عید تعطیلات 14ستمبر تک ‘ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

عید تعطیلات 14ستمبر تک ‘ محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے عید الاضحی کی تعطیلات 14ستمبر تک جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے 12ستمبر 14ستمبر تک تعطیلات کے بعد 15ستمبر کو سکولز کھل جائیں گے اور تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوجائے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر