عید پر وزراء،ارکان اسمبلی کی سکیورٹی یقینی بنانیکی ہدایت

عید پر وزراء،ارکان اسمبلی کی سکیورٹی یقینی بنانیکی ہدایت

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت نے ملک میں جاری صورتحال کے پیش نظررحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورپولیس افسران کوہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کے موقع(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

پروزراء اوراراکین قومی وصوبائی اسمبلیوں کی سیکورٹی فول پروف بنائیں اوروزراء وممبران اسمبلیوں کے عیدکے دنوں میں ملاقات کے لیے آنے اورجانے کامکمل شیڈول حاصل کریں تاکہ کسی قسم کاناخوشگوارواقعہ رونمانہ ہوسکے ۔

سکیورٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر