عید پر ٹرینوں کی بروقت روانگی کو یقینی ‘ بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

عید پر ٹرینوں کی بروقت روانگی کو یقینی ‘ بغیر ٹکٹ مسافروں کیخلاف کریک ڈاؤن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پرمسافرٹرینوں کوبروقت روانہ کرنے اورمطلوبہ سٹیشنوں پربروقت پہنچ یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ تمام ریلوے پولیس ایس ٹیزکوپابندکیاگیاہے کہ وہ بغیرٹکٹ سفرکرنے والیمسافروں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہ کریں۔