حادثات سے بچاؤ ‘ جھولوں پر پابندی‘ پی ایچ اے ملتان سے فٹنس سرٹیفکیٹ طلب

حادثات سے بچاؤ ‘ جھولوں پر پابندی‘ پی ایچ اے ملتان سے فٹنس سرٹیفکیٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان ڈی سی او نے حادثات سے بچاؤ کیلئے بکر عید رپر عوامی مقامات پر ہر قسم کے جھولوں پر پابندی لگا دی ملتان شہر کے پارکوں میں قائم جھولوں کی انسپکشن کا حکم ، پی ایچ اے سے فٹنس سرٹیفکیٹ طلب ملتان بچوں کی جانوروں کے تحفظ کیلئے ناقص جھولوں کے ٹھیکیداروں پر مقدمات درج کرائیں گے۔
پابندی