پنجاب بھر کی عدالتوں میں آج سے 14 ستمبر تک عید تعطیلات ہونگی

پنجاب بھر کی عدالتوں میں آج سے 14 ستمبر تک عید تعطیلات ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی) عیدالضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر کی عدالتوں میں آج سے 14 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی۔اس سلسلے میں لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہوراس کے بنچز ملتان ،بہاولپوراور روالپنڈی سمیت صوبہ بھر کی سیشن و سول کورٹس(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

14 ستمبر تک بند رہیں گی جبکہ تمام ضلعی وتحصیل ہیڈکوارٹرز پر ایک ایک جوڈیشل مجسٹریٹ اور سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ فوری نوعیت کے امورسرانجام دینے کے لئے موجود رہیں گے۔