گیسٹرو کا شکار 15 مریض ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال میں داخل
خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال اور گردونواح میں گزشتہ روز گیسٹرو میں مبتلا15افراد ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوئے جن میں خواتین بھی شامل ہیں متاثرہ افراد فرحت (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
،آصف، رابعہ، کلثوم، علیزہ، راضیہ ،ظفر، ارسلان اور اختر کو طبی امدا ددی جاری ہے ۔