قائم مقام سی پی او ملتان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ او’’ادھر اُدھر ‘‘کردئیے

قائم مقام سی پی او ملتان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ او’’ادھر اُدھر ‘‘کردئیے

ملتان(کرائم رپورٹر)ْقائم مقام سی پی او ملتان ڈاکٹر رضوان نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ہیں۔ایس ایچ او بی زیڈ منصورخا ن کو تبدیل کر کے ان کی جگہ ارشاد خان کو ایس ایچ او بی زیڈ ، سب انسپکٹر شیخ اکبر کوایس ایچ او راجہ رام،(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

انسپکٹر راو سلیم کو ایس ایچ او کینٹ ،حاجی شفیع ڈوگر کو ایس ایچ او سٹی شجاعباد،انسپکٹر اکرم کمبوہ کو ایس ایچ او الپہ،سب انسپکٹر محمد اکرم کو ایس ایچ او لوہاری گیٹ، سب انسپکٹر حما د خان کو ایس ایچ او کپ ،سب انسپکٹر اشرف گل کو ایس ایچ او حرم گیٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ایس ایچ اوز

مزید : ملتان صفحہ آخر