پنجاب بھر کے امتحانی مراکز کی آمدن میں گھپلوں کا انکشاف ‘ آڈٹ کرانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے امتحانی مراکز کی آمدن میں گھپلوں کا انکشاف ‘ آڈٹ کرانے کا فیصلہ

رحیم یارخان(بیورونیوز)محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو بھی یونیفارم پہننے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا، اساتذہ سفید شلوار قمیض یا سفیدڈریس پینٹ شرط پرمشتمل یونیفارم زیب تن کریں گے۔ تفصیل کے مطابق صوبائی محکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے اساتذہ کے لئے ڈریس کوڈ پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت سکول اوقات کار کے دوران اساتذہ سفید شلوار قمیض یا سفید پینٹ شرٹ پر مشتمل یونیفارم پہننے کے پابند ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

سکولوں میں اصلاحات اور فیکلٹی ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ڈریس کوڈ پابندی کے نفاذ کے بعد اساتذہ پر سکول اوقات کار کے دوران سفید رنگ کے لباس کے علاوہ کسی دیگر رنگ کے کپڑے زیب تن کرنے پر پابندی ہو گی جبکہ ڈریس کوڈ کی پابندی نہ کرنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آڈٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر