پروازیں تاخیر کا شکار

پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان(جنرل رپورٹر)دبئی سے آنے والی فلائی دبئی کی ایف زیڈ 339پرواز ایک گھنٹہ‘کراچی سے آنے والی پی آئی اے کی پی کے332پرواز 40منٹ کی تاخیر سے ملتان اےئر پورٹ پر پہنچیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر