محنت کش کے ہاں 3 جڑواں بچوں کا جنم ‘ 2 بیٹیاں اور بیٹا گھنٹہ بعد خالق حقیقی سے جا ملے

محنت کش کے ہاں 3 جڑواں بچوں کا جنم ‘ 2 بیٹیاں اور بیٹا گھنٹہ بعد خالق حقیقی سے ...

خانیوال (نما ئندہ پاکستان)نواحی علاقہ اڈا شاخ مدینہ کے رہاشی محنت کش محمد شاہد چوہان کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا گھر میں خوش کی لہر دوڑ گئی لیکن ایک گھنٹے بعد ایک بیٹا اور بیٹی جان کی بازی ہار گئے جبکہ دوسری بیٹی کو قریبی ہسپتال لایا گیا جہاں پر وہ بھی وہ بھی دم توڑگئی اطلاع ملتے ہی گھر والوں پر(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

قیامت ٹوٹ پڑی۔اس واقعہ کے بعد خوشیاں بھرا گھر غم میں ڈوب گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر