میاں چنوں بائی پاس میں کنٹینر میں آتشزدگی امدادی ٹیموں نے 2گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا

میاں چنوں بائی پاس میں کنٹینر میں آتشزدگی امدادی ٹیموں نے 2گھنٹے بعد آگ پر ...

خانیوال‘میاں چنوں (نما ئندہ پاکستان)تحصیل ہیڈ کوارٹرمیاں چنوں میں بائی پاس پر چک 45 کے قریب کنٹینر کے اندر آگ گئی.کنٹینر میں کپڑے میں استعمال ہونیوالا کیمیکل موجود تھا.ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کے ٹیمیوں نے دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر