بچی سمیت4افراد حادثات میں جاں بحق، 2خواتین نے خودکشی کر لی
گڑھا موڑ ‘ دائرہ دین پناہ ‘ رحیم یار خان ‘ چشتیاں ‘ کہروڑ پکا ( نمائندگان ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4افراد زندگی سے محروم ہوگئے ‘ گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو خواتین نے خود کشی کرلی ۔ گڑھا موڑ سے سپیشل رپورٹر اور نمائندہ پاکستان کے مطابق چکنمبر88 ڈ بلیو بی کا ر ہا ئشی عبد الر حیم ر حما نی صبح سو یر سبز منڈی گڑ ھا مو ڑ سے سو دا لیکر گھر جا ر ہا تھا کہ پیچھے سے آ نے وا لی تیز ر فتا ر کا ر نمبر 2275 LEC نے کچل د یا جو ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے و ہا ڑ ی ہسپتا ل میں د م تو ڑ گیا ذ ر ا ئع پو لیس سے معلو م ہو ا ہے کہ کا ر سوار و ہا ڑ ی کے ر ہا ئشی اور ملتا ن سے و ہا ڑ ی جا ر ہے تھے کہ اڈا گڑ ھا مو ڑ پر حا د ثہ پیش آ گیا اور کا ر ا یک فر وٹ سبز ی وا لی د کا ن میں جا گھسی پو لیس چو کی گڑ ھا مو ڑ را نا سر ور اور مدثر ر حما ن نے کا ر کو تحو یل میں لیکر کا ر وا ئی شر و ع کر د ی ہے۔ دریں اثنا گڑ ھا موڑ کے نو ا حی چک
98 ڈ بلیو بی کے ر ہا ئشی مختیا ر احمد ور یا ہ کا با رہ سا لہ بیٹا گلز ار ا حمد پل فٹس سے گھر آ رہا تھا کہ مو ٹر سا ئیکل ر کشہ نمبر2214 و ی آ ر کے سے ٹکر ا گیا اور سر میں چو ٹ آ نے سے طبی ا مد اد ملفے سے قبل د م تو ڑ گیا پو لیس چو کی گڑ ھا مو ڑ مو قع پر پہنچ گئی ور ثا ء نے کار وا ئی کر ا نے سے ا نکار کر دیا ہے۔ دائرہ دین پناہ سے نامہ نگار کے مطابق نواحی موضع ٹبہ مستقل درمیانی چاہ یارے والاکے رہائشی کاشتکارمحمدصدیق لوہاچ کے2بیٹے 25سالہ محمدسجاداور22سالہ محمدخلیل لوہاچ دونوں بھائی موٹرسائیکل پرکوٹ سلطان جارہے تھے کہ راستہ میں ڈالہ کی سائیڈلگنے سے سڑک پرگرگئے جن کے اوپرسے ٹریکٹرٹرالی گزرگئی جس کے نتیجہ میں محمدسجادموقعہ پرجاں بحق ہوگیاجبکہ خلیل کوتشویشناک حالت میں نشترہسپتال ملتان ریفرکردیاگیارحیم یار خان سے بیورو نیوز کے مطابق گزشتہ روز ڈہرکی(سندھ) کی رہائشی 20سالہ کویتا بی بی کو اقدام خودکشی کرنے پر ورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں پرموجود ذر ائع نے بتایا کہ20سالہ کویتا نے روزانہ کی بنیاد پر گھر میں ہونے والے جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا سپرے بھاری مقدار میں پی لیا 20سالہ کویتا طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپائی اور جسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگئی ہسپتال انتظامیہ نے کار روائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ چشتیاں سے نمائندہ پاکستان کے مطابق چشتیاں کی نواحی کالونی 15گجیانی میں 30سالہ شادی شدہ خاتون آسیہ بی بی نے عید کے موقع پر غربت سے تنگ آکر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ متوفیہ کے والد شوکت علی نے سٹی پولیس کو بتایا کہ آسیہ بی بی کی ہلاکت اتفاقیہ حادثہ ہے اوراس نے حالات سے دلبرداشتہ ہوکریہ عمل کیا ہے ۔چنانچہ پولیس نے شوکت علی کی تحریری درخواست پر میت ورثا کے حوالے کردی۔ کہروڑ پکا سے تحصیل رپورٹر کے مطابق پرانا بہاولپور روڈ ہسپتال موڑ پر قر یبی گلی کے رہا ئشی اظہر کی 4سالہ بچی عظمہ گلی میں کھلیتے ہوئے سڑک پر آئی تو اچانک روڈ سے تیز رفتار کار نے ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ہسپتال جاتے ہوئے دم توڑ گئی جیکہ کار ڈرایؤ موقع سے فرا ہو گیا۔