محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے 780کچھوے نہر میں چھوڑ دیے

محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے 780کچھوے نہر میں چھوڑ دیے
محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے 780کچھوے نہر میں چھوڑ دیے

  

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ وائلڈ لائف نے کراچی سے برآمد کیے گئے نایاب نسل کے کچھوے نہر میں چھوڑ دیے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے خفیہ اطلاع پر سمگلروں کے قبضے سے پکڑے گئے 780کھچوے دریائے سندھ کیساتھ کلر نہر میں چھوڑ دیے ۔

محکمہ وائلڈ لائف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھوے دریائے سندھ سے پکڑ کر کراچی لے جائے گئے تھے جنہیں قبضے میں لیکر نہر میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔

مزید : سکھر