موجودہ حکومت کے تین سال خدمت ،دیانت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں : شہباز شریف

موجودہ حکومت کے تین سال خدمت ،دیانت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں : شہباز ...
موجودہ حکومت کے تین سال خدمت ،دیانت اور شفافیت کی گواہی دے رہے ہیں : شہباز شریف

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 3سال خدمت،دیانت اور شفا فیت کی گواہی دے رہے ہیں ،تبدیلی کھوکھلے نعروں سے نہیں خدمت سے آتی ہے ۔مسلم لیگ ن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ چند سیاسی عنا صر کی منفی یاست کو عوام رد کر چکے ہیں ،دھرنا سیاست نے ملک و قوم کا بے پناہ نقصان کیا ۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ باشعور عوام ایسے عناصر کے چہروں سے بخوبی واقف ہیں ۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، یورپی ممالک میں بھی عید آج ہو گی

مزید : لاہور