آج اور عید کے 2روز لاہور میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی : لیسکو حکام نے خوشخبری دیدی

آج اور عید کے 2روز لاہور میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی : لیسکو حکام نے خوشخبری دیدی
آج اور عید کے 2روز لاہور میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی : لیسکو حکام نے خوشخبری دیدی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) نے عید کے تینوں روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لیسکو حکام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج اور عید کے دونوں روز لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی ۔

لاہور سرکلز اورمیں اضافی ٹرانسفارمر اور ٹرالیاں فراہم کردی گئی ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے سرکلز سطح پر موبائل ٹیمیں بھی بنا دی گئی ہیں ۔

مزید : لاہور