آزاد کشمیر میں پولیس نے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

آزاد کشمیر میں پولیس نے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا
آزاد کشمیر میں پولیس نے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آزاد کشمیر میں پولیس نے کارروائی کر کے ”را“سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ایس ایس پی چوہدری منیر نے بتا یا ہے کہ پولیس نے کنٹرول لائن کے قریب گاوں ریڈ کھٹار سے ایک دہشت گر کو گرفتار کیا ہے جس کا بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق ہے ۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، یورپی ممالک میں بھی عید آج ہو گی

مزید : مظفرآباد