ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی
ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکہ ،27افراد زخمی

  

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے دوست ملک ترکی میں حکمران جماعت کے دفتر کے باہر دھماکے سے 27افراد زخمی ہو گئے ۔الجزیرہ نیوز کے مطابق ترقی کے مشرقی شہر وین میں دہشت گردوں نے حکمران جماعت کے دفتر کے سامنے کار بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 27افراد زخمی ہو گئے۔دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔حکمران جماعت کے ڈپٹی چیئر مین بشیر اٹایلے نے الزام عائد کیا ہے کہ بم دھماکے میں کردش ورکر پارٹی کا ہاتھ ہے ۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، یورپی ممالک میں بھی عید آج ہو گی

مزید : بین الاقوامی