ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی کے بعد 51ہزار 742روپے ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی کے بعد 51ہزار 742روپے ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 214روپے کمی کے بعد 51ہزار 742روپے ہو گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 51ہزار 742روپے ہو گئی ہے ۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 214روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 51ہزار 956روپے سے کم ہو کر 51ہزار 742روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام سونا 185روپے کی کمی سے 44ہزار 407روپے کا ہو گیا ہے ۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے، یورپی ممالک میں بھی عید آج ہو گی

مزید : بزنس