پی ٹی آئی کا رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور

پی ٹی آئی کا رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور
پی ٹی آئی کا رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج جاتی امراءکے بجائے رائیونڈ سٹی میں کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ جلسہ رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ یہ معاملہ دھرنے کے بجائے صرف احتجاج پر ختم کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

مزید : لاہور /اہم خبریں