نواز شریف کی لاہور میں اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری اور بچپن کے دوست سے ملاقاتیں

نواز شریف کی لاہور میں اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری اور بچپن کے دوست سے ملاقاتیں
نواز شریف کی لاہور میں اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری اور بچپن کے دوست سے ملاقاتیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری جاوید اسلم اور بچپن کے دوست طلعت محمود سے ملاقاتیں کیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اپنے سابق پرنسپل سیکرٹری جاوید اسلم کے گھر گئے جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اور رسمی بات چیت کی گئی جبکہ انہیں بیٹے کی شادی کی مبارکباد بھی دی۔ رپورٹ کے مطابق اس کے بعد وزیراعظم نواز شریف ڈیفنس میں اپنے بچپن کے دوست طلعت محمود کے گھر بھی گئے ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں