عمران خان کی بغیر پروٹوکول نتھیا گلی کی سڑک پر واک، شہری بھی ساتھ چل پڑے

عمران خان کی بغیر پروٹوکول نتھیا گلی کی سڑک پر واک، شہری بھی ساتھ چل پڑے
عمران خان کی بغیر پروٹوکول نتھیا گلی کی سڑک پر واک، شہری بھی ساتھ چل پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر نتھیا گلی کی سڑک پر واک کرنے کے لیے نکل آئے ، جن کو دیکھتے ہی بچوں اور بڑے کی کثیر تعداد پیچھے پیچھے چل پڑی، وہ کافی دیر تک کسی گارڈ کے بغیر واک کرتے رہے۔ان کے ساتھ پارٹی کا کوئی نمایاں رہنما بھی نہ تھاالبتہ عوام اور طلبہ کی بڑی تعداد ان کے ساتھ بعد میں واک میں شریک ہوئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کو دیکھ کر سکولوں کے طلبہ  نے عمران خان کے ساتھ سلفیاں بنوائیں اور ان کے حق میں نعرے لگائے۔

مزید :

قومی -