عیدالاضحی ،حکومت نے پنجاب میں 108مدارس اور 9این جی اوز کو کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دیدی

عیدالاضحی ،حکومت نے پنجاب میں 108مدارس اور 9این جی اوز کو کھالیں اکھٹی کرنے کی ...
عیدالاضحی ،حکومت نے پنجاب میں 108مدارس اور 9این جی اوز کو کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں عید الا ضحی کے موقع پر 107اداروں کو کھالیں اکھٹی کرنے کا اجازت نامہ جاری کر دیا گیاہے جبکہ 9این جی او ز کو بھی کھالیں اکھٹی کرنے کی اجازت دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی دنیانیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مدارس اور این جی اوز کی جانب سے کھالیں اکھٹی کرنے کا ریکارڈ حکومت کو فراہم کیاجائے گاجبکہ بغیر اجازت اور زبردستی کھالیں اکھٹی کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کرنے کابھی حکم جاری کر دیا گیاہے ۔ذرائع کا کہناہے کہ زبردستی کھالیں اکھٹے کرنے والوں کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو سکے گا ۔

مزید :

لاہور -