” عید ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے“امریکی صدر باراک اوباما کی مسلمانوں کو مبارک باد

” عید ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے“امریکی صدر باراک ...
” عید ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے“امریکی صدر باراک اوباما کی مسلمانوں کو مبارک باد

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے عید کے موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوارہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق باراک اوباما نے اپنی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام دنیا کا پرامن مذہب ہے ، دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کا حصہ قابل قدر ہے۔ میں اپنی فیملی کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارکک دیتا ہوں۔

مزید : بین الاقوامی