عمران خان ایوبیہ میں واقع 400سال پرانے تاریخی درخت کے پاس پہنچ گئے

عمران خان ایوبیہ میں واقع 400سال پرانے تاریخی درخت کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایوبیہ کے تفریحی مقام ڈونگی گلی میں سے گزرتے ہوئے اچانکنظر  ایک ایسے درخت پر پڑ گئی جس کی عمر 400سال سے زیادہ ہے۔

عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہمیں اللہ نے انتہائی خوبصورت زمین سے نوازا ہے ۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس قدرتی ماحول کو آنے والی نسلوں کیلئے محفوظ کریں۔ انہوں نے اس درخت کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔ 400سال پرانا یہ ” دیودر“ درخت ڈونگا گلی میں واقع ہے۔ واضح رہے کہ عمران خان عید کی نماز بھی نتھیا گلی کے پر فضا مقام پر پڑھیں گے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...