”یہ ایک حادثہ تھا اس کو حادثہ ہی رہنے دیں“متحدہ پاکستان کے قائد فاروق ستار نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

”یہ ایک حادثہ تھا اس کو حادثہ ہی رہنے دیں“متحدہ پاکستان کے قائد فاروق ستار ...
”یہ ایک حادثہ تھا اس کو حادثہ ہی رہنے دیں“متحدہ پاکستان کے قائد فاروق ستار نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے حیدر آباد کے قریب اپنی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے بارے میں پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں فاروق ستار نے کہا ہے کہ یہ ایک حادثہ تھا ۔ اس کو حادثہ ہی رہنے دیا جائے۔ اس میں کوئی دوسری بات نہیں۔انہوں نے کہا کہ حادثہ خطرناک موڑ اور رکاوٹوں کی وجہ سے ہوا۔حادثہ خطرناک موڑ اور رکاوٹوں کی وجہ سے ہوا۔

فاروق ستار کو شدید چوٹ نہیں لگی، وہ تیزی سے روبصحت ہیں، تین سے چار دن ہسپتال میں رکھا جائے گا: ترجمان ہسپتال

واضح رہے کہ گزشتہ رات فاروق ستار کی گاڑی کو کراچی واپسی کے وقت ھادثہ پیش آگیا تھا جس میں ان سمیت چار افراد شدید زخمی ہوئے تھے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...