وزیراعظم نواز شریف کا فاروق ستار کو فون: خیریت دریافت کی

وزیراعظم نواز شریف کا فاروق ستار کو فون: خیریت دریافت کی
وزیراعظم نواز شریف کا فاروق ستار کو فون: خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اور فاروق ستار کو عید کی پیشگی مبارکباد دی۔ فاروق ستار نے فون کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کو بھی عید کی مبارکباد دی۔واضح رہے کہ فاروق ستار حیدر آباد سے واپسی پر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔

مزید : قومی