لوڈ شیڈنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی: حکومت نے عوام کی خوشیوں پر ” بجلیاں“گرا دیں

لوڈ شیڈنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی: حکومت نے عوام کی خوشیوں پر ” ...
لوڈ شیڈنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی: حکومت نے عوام کی خوشیوں پر ” بجلیاں“گرا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عید کے موقع پر عوام کی خوشیوں پر بجلیاں گرا دی ہیں۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی نے کہا ہے کہ عید پر بھی لوڈ شیڈنگ معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ہائی لاسز والے فیڈررز میں لاڈ شیڈنگ میں کمی نہیں کی جائے گی۔

عید کے موقع پر تین دن تک ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی ،وفاقی حکومت نے خوشخبری سنا د ی

ان علاقوں میں معمول کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے حکومت نے عید کے موقع پر تین دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...