وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے آ بائی گھر واہڑ سیہون میں دو بکروں کی قربانی کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے آ بائی گھر واہڑ سیہون میں دو بکروں کی ...
 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے آ بائی گھر واہڑ سیہون میں دو بکروں کی قربانی کریں گے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے آ بائی گھر واہڑ سیہون میں دو بکروں کی قربانی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قربانی اپنے آبائی گھر واہڑ سیہون میں کریں گے جبکہ وہ اپنے خرچ پر گڑھی خدا بخش میں مزار پر 500غربا کو کھانا بھی کھلائیں گے ۔جبکہ دوسری جانب صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو حیدرآبادمیں عید منائیں گے جبکہ انیس قائم خانی اور ڈاکٹر عاصم عید جیل میں گزاریں گے۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...