پانامہ لیکس، جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی، عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

پانامہ لیکس، جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی، عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا ...
پانامہ لیکس، جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی، عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر جماعت اسلامی نے بھی کمر کس لی ہے اور عید کے بعد مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 23 ستمبر کو ہو گا جس میں پی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق بعض سینئر رہنماﺅں کو رائیونڈ مارچ پر تحفظات ہیں اس لئے اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں واضح موقف اختیار کیا جائے گا۔

مزید : لاہور /اہم خبریں