جاپانی حکومت کا قومی پوسٹل سروس کے 12 ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کا اعلان

جاپانی حکومت کا قومی پوسٹل سروس کے 12 ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کا اعلان

ٹوکیو (آن لائن)جاپان کی حکومت نے قومی پوسٹل سروس کے 12 ارب ڈالر کے حصص کی فروخت کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسیع تر قومی پوسٹل سروس کے حصص کا ایک بڑا حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے خزانے کو 12 ارب ڈالر کی آمدنی ہوگی۔منصوبے کے تحت جاپان پوسٹ کے 990 ملین (22 فیصد) حصص فروخت کیلئے پیش کیے جائیں گے

ضرور پڑھیں: اسد عمر کی چھٹی

جن سے 12 ارب ڈالر(1.3 ٹریلین ین) سے زیادہ آمدنی کا امکان ہے۔۔#/s#

مزید : کامرس