کر پشن کی وجہ سے (ن) لیگ کی سیاست ختم ہو چکی ہے،شاہد صدیق

کر پشن کی وجہ سے (ن) لیگ کی سیاست ختم ہو چکی ہے،شاہد صدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( نمائندہ خصوصی )سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ کر پشن اور لوٹ کی وجہ سے (ن) لیگ کی سیاست ختم ہو چکی ہے اس لیے اب جو بھی جماعت (ن) لیگ سے ہاتھ ملائے گی قوم اس کو بھی حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مارمیں برابر کی شر یک سمجھے گی اور ایسی کر نیوالی سیاسی جماعت کو بھی عوام مسترد کر دیں گے۔
۔
ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں کے وفد اور صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔
انہو ں نے کہا کہ نیب بڑے کر پٹ لوگوں کو پکڑ نے کی بجائے ہمیشہ سے انکو تحفظ ہی دے رہی ہے‘(ن) لیگی قیادت کا دامن صاف ہے تو وہ احتساب سے بھاگ کیوں رہی ہیں ؟ انہو ں نے مز ید کہا کہ اسلام آباد عوامی مرکز میں سی پیک اور وفا قی ٹیکس محتسب کے ریکار ڈ کو لگنے والی آ گ کی شفا ف تحقیقا ت کی جائے جب سارے ادارے شریف فیملی اور ان کے در باریو ں کے احتسا ب کیلئے متحرک ہو ئے ہیں تو اب ریکار ڈ ز کو آ گ لگنے جیسے واقعا ت رو نما ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ شریف فیملی اپنے خلا ف انکوائری کے دوران ریکار ڈ جلوانے کی ماہر ہیں اس لیے اگر شفا ف تحقیقا ت ہو ئی تو عوامی مرکز میں لگنے والی آ گ شا ٹ سرکٹ نہیں حکمران لیگ کی ہی پلاننگ نکلے گی انہو ں نے کہاکہ شریف فیملی مو جودہ حالا ت میں مکمل طور پربو کھلاہٹ کا شکا رہو چکی ہے این ا