صوبائی کمیشن کے زیر اہتمام تربیت مکمل کرنیوالی خواتین کے اعزاز میں تقریب

صوبائی کمیشن کے زیر اہتمام تربیت مکمل کرنیوالی خواتین کے اعزاز میں تقریب

لاہور(لیڈی رپورٹر) وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین 2بجے دوپہر خواتین کے صوبائی کمیشن کے زیر اہتمام تربیت مکمل کرنے والی خواتین میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔تقریب 100۔اے سینٹ جونز پارک عبدالمجید روڈ کینٹ لاہور پر منعقد ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4