ریاض چشتی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آفپاکستان پنجاب کے نائب صدر مقرر

ریاض چشتی جرنلسٹس ایسوسی ایشن آفپاکستان پنجاب کے نائب صدر مقرر

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی)جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بانی معروف صحافی ،ادیب ،شاعر اور دانشور ایس۔اے۔صہبائی نے ریاض چشتی کو جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا نائب صدر پنجاب مقرر کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4