فلم ’’پھنے خان ‘‘ سے انیل کپور کے حلئے کی پہلی جھلک جاری

فلم ’’پھنے خان ‘‘ سے انیل کپور کے حلئے کی پہلی جھلک جاری
 فلم ’’پھنے خان ‘‘ سے انیل کپور کے حلئے کی پہلی جھلک جاری

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ’’پھنے خان ‘‘ سے اداکار انیل کپور کے حلیے کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔ بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار انیل کپور نے ٹوئٹر پر فلم ’’پھنے خان ‘‘ سے اپنے حلیے کی پہلی جھلک شیئر کی ہے جس میں وہ بہت اچھے دکھائی دے رہے ہیں۔اتل مکھرجی کی ہدایت کردہ فلم میں انیل کپور کے ساتھ اداکارہ ایشوریہ رائے اور آر مادھاون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر