کلثوم نواز بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوں گی،سکینہ شاہین
لاہور(پ ر) شاہدرہ کے علاقہ سے سابق ایم پی اے سکینہ شاہین نے کہا ہے کہ این اے 120کے ضمنی الیکشن میں کلثوم نواز بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب کرائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مریم نوا ز جس طرح سے عوام کی خدمت میں مصروف ہیں وہ ان کی پارٹی سے گہری وابستگی کا ثبوت ہے۔