حکمرانوں نے کشمیر کے ایشو کو پس پشت ڈال دیا ہے،اشرف آصف جلالی
لاہور(پ ر)قائد اعظم محمد علی جنا حؒ کی بے بدل قیا دت میں ایک ایسے جدید اسلامی ،اصلا حی ،جمہو ری معا شرے کی تشکیل اور آزاد خو د مختا ر پاکستان کا حصو ل عمل میں آیا جس میں سب کو نہ صر فمذہبی آزادی حا صل ہو ئی بلکہ اقتصا دی غلا می میں جکڑ نے والی ہند و ذہنیٗت اور انگر یز کے حما یتی جاگیر داروں اور سر ما یہ داروں کے استحصا ل سے نجا ت حا صل ہو ئی ان خیا لات کا اظہا رچیئر مین تحریک لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ و بانی تحریک صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرفآ صف جلالی نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ کے یوم وصا ل کے موقع پر اپنے بیان میں کیا۔ انہو ں نے کہا کہ قا ئد اعظم محمد علی جنا ح پا کستا ن بننے کے بعد کبھی بھا رت نہیں گئے وہ مقبو ضہ کشمیر کو بز و ر طا قت آزا د کر وانہ چا ہتے تھے لیکن افسو س آج کے حکمرا نو ں نے کشمیر کے ایشو کو دفن کر دیا ہے۔عوا می مسا ئل حل کر نے کی کو ئی کمٹمنٹ نظر نہیں آ تی مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاقائد اعظم محمد علی جنا ح ؒ نے جس خطے کو پا کستا ن کی شہ رگ قرا ر دیا تھا دشمن نے اس وا دی میں اپنے قبضے کو مضبو ط بنا یا ہو ا ہے ۔