پولیس کے کھانے کیلئے ساڑھے تین کروڑ مختص

پولیس کے کھانے کیلئے ساڑھے تین کروڑ مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرائم رپورٹر)ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزاد کپ ٹی ٹونٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھی3روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے ۔آئی جی پنجاب نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔ تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔