پاکستان، ورلڈ الیون کے ٹکٹ بلیک ہونیکا انکشاف

پاکستان، ورلڈ الیون کے ٹکٹ بلیک ہونیکا انکشاف

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سیریز کے پہلے میچ کے ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین 12ستمبر کو شیڈول پہلا میچ دیکھنے کے لیے 500 والا ٹکٹ ایک ہزار روپے میں خریدنے والے نوجوان بنک آف پنجاب کے باہر پہنچ گئے

مزید : کھیل اور کھلاڑی