کینگروز آج انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلیں گے

کینگروز آج انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف وارم اپ میچ کھیلیں گے

چنائی ( آن لائن ) عالمی چیمپئن آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون کے خلاف وارم اپ میچ سے دورے کا آغاز کریگی ۔ آسٹریلوی قائد سمتھ نے کہا کہ بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے، ہمارا ون ڈے گروپ سپنرز کو اچھا کھیلتا ہے اسلئے ہم بھارتی سرزمین پر سپنرز کا سامنا کرنے کے حوالے سے گھبراہٹ کا شکار نہیں۔

، نوجوان کھلاڑی سیکھ کر اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی