ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں نو مو لود کی نعش بر آمد

ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں نو مو لود کی نعش بر آمد

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں نو مو لود کی نعش بر آمد ہو ئی ہے ۔ پو لیس نے لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ واضح ر ہے کہ 7روز میں تیسرے نو مولود کی لا ش بر آمد ہو ئی ہے ۔

مزید : علاقائی