پولیس مقابلہ ،100مقد ما ت میں اشتہا ر ی گرفتا ر، کا نسٹیبل زخمی

پولیس مقابلہ ،100مقد ما ت میں اشتہا ر ی گرفتا ر، کا نسٹیبل زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) سی آئی اے صدر کا پولیس مقابلہ ،100مقد ما ت کے اشتہا ر ی دوبھا ئیوں کوگرفتا ر کر لیا جبکہ ملزما ن کی فا ئر نگ سے کا نسٹیبل سلیم شد ید زخمی ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ پولیس کی خصوصی ٹیم نے گزشتہ روز کوئین میری کالج کے عقب میں واقع قبرستان کے قریب ملزم احمد عر ف چٹا کو گرفتا ر کر نا چا ہا تواس نے فا ئر نگ کر دی۔ دو نو ں بھائیوں کو سی آئی اے صدر پو لیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔دو نو ں ڈاکو ؤ ں کی ہلا کت والی خبر بے بنیا د ہے ۔

مزید :

علاقائی -