بابو صابو،کار کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق،ڈرائیور فرار

بابو صابو،کار کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق،ڈرائیور فرار

لاہور(خبرنگار) بابو صابو کے قریب تیز رفتار کار نے 24 سالہ نوجوان کو کچل ڈالا جسے ہسپتال منتقل گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی۔ڈرائیور فرار ہو گیا۔متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔ دریں اثنا حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی بینرز لگاتے ہوئے 22 سالہ حق نواز کرنٹ لگنے سے جھلس گیا جس کی حالت ہسپتال میں نازک بتائی گئی ہے۔

مزید : علاقائی