کاہنہ،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ،نوجوان زخمی
لاہور (اپنے کرائم رپورٹرسے)کاہنہ کے علاقے میں 5نمبر سٹاپ کے قریب دیرینہ دشمنی پر ندیم نے فائرنگ کر کے نوجوان فیاض کوشدیدزخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔نوجوان کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

You are subscribed Successfully