صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، چور ڈاکو دندناتے رہے ، شہری لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -تفصیلا ت کے مطابق شما لی چھا ؤ نی کے علا قے میں خا لد کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ45ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔گلشن اقبا ل کے علا قہ میں ڈاکو شہبا زکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ18ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر لے گئے۔جبکہ بر کی کے علا قہ میں ظہیرکے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ5 70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔فیصل ٹا ؤ ن کے علا قہ سے ادریس کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،جنو بی چھا ؤ نی کے علا قہ میں اعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر5 2لا کھ 10ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لو ٹ لیا گیا، علاوہ ازیں شفیق آ با د ، سر ورروڈ سو ل لا ئن، داؤ دکی گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن میں نعیم،بھا ٹی گیٹ میں سر ور،نو لکھامیں عر فا ن اورنو اں ا کو ٹ میں بشیر کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -