پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 300 افسران کی بھرتیاں چیلنج

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 300 افسران کی بھرتیاں چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 300 افسران کی بھرتیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئیں۔چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے افسران کی بھرتیاں چیلنج کر تے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں 300 افسران کو بھرتی کیا گیا ہے، ان افسران کو بھرتی کرتے وقت قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں افسران کی بھرتی پنجاب ریکروٹمنٹ پالیسی کے اصولوں کو نظرانداز کیا گیا ہے۔
چیلنج

مزید :

صفحہ آخر -