الحرمین ٹریول ،ٹریول کلب ،التحمہ حج و عمرہ سروسز کے حجاج آج وطن واپس پہنچیں گے

الحرمین ٹریول ،ٹریول کلب ،التحمہ حج و عمرہ سروسز کے حجاج آج وطن واپس پہنچیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ سکیم کے حجاج الحرمین ٹریول ،ٹریول کلب ،التحمہ حج و عمرہ سروسز کے حجاج کرام کامیاب حج آپریشن کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے،حجاج الحرمین ٹریول کے حجاج کرام شاہین ائیر لائنز کے ذریعے فلائٹ نمبرNL752سے 10بج کر 40منٹ پر جدہ سے کراچی،ٹریول کلب کے حجاج کرام ائیر بلیو سے فلائٹ نمبرPA172 جدہ سے کراچی جبکہ التحمہ حج عمرہ سروسز کے حجاج کرام سعودی ائیر لائنز کے ذریعے ساڑھے 8بجے جدہ سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
حجاج واپسی

مزید :

صفحہ آخر -