یوم شہادت آج منایا جائے گا
لاہور ( این این آئی) بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965ء کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت آج ( منگل ) 12ستمبر کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 12ستمبر 1965 ء کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش پایا ۔ جس پرا نہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حید ر
سے نوازا گیا ۔
میجر راجہ عزیز بھٹی