انٹرمیڈیٹ نتائج میں پنجاب گروپ آف کالجز کی پوزیشنیں

انٹرمیڈیٹ نتائج میں پنجاب گروپ آف کالجز کی پوزیشنیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہوربورڈ کے انٹرمیڈیٹ نتائج کے مطابق پنجاب گروپ آف کالجزنے 30میں سے 24پوزیشنیں حاصل کر لیں۔علاوہ ازیں مجموعی طورپر پہلی تین پوزیشنیں بھی پنجاب کالج نے ہی حاصل کیں۔دیگر8 بورڈز کی تفصیلات یہ ہیں:گوجرانوالہ بورڈ24،فیصل آبادبورڈ12،بہاولپوربورڈ14، ڈی جی خان بورڈ3، ساہیوال بورڈ10،ملتان بورڈ13، سرگودھا بورڈ13، راولپنڈی بورڈ16۔

مزید : صفحہ اول