2000نئے ایجوکیشن آفیسرز بھرتی کرنے کا فیصلہ‘ گریڈ 16،17 ملے گا

2000نئے ایجوکیشن آفیسرز بھرتی کرنے کا فیصلہ‘ گریڈ 16،17 ملے گا

ہیڈپنجند(نامہ نگار) پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ اور دیگر انتظامی امور میں بہتری کے لئے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کی براہ راست بھرتیوں کے بعد اب دوہزار کے قریب(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

نئے ایجوکیشن آفیسرز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ، میل اور فی میل ایجوکیشن آفیسرز کو گریڈ 17میں جبکہ مزید نئے 1360اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، فزکس، کمپیوٹر سائنس اور کیمسٹری کے 2006میل اور فی میل ایس ایس ٹی کو گریڈ 16میں بھرتی کیا جائے گا.

اے ای اوز

مزید : ملتان صفحہ آخر