سرکاری ادویات چوری سکینڈل‘ ایف آئی اے نے نشتر ہسپتال کے ایک اور گارڈ کو گرفتار کر لیا

سرکاری ادویات چوری سکینڈل‘ ایف آئی اے نے نشتر ہسپتال کے ایک اور گارڈ کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) سرکاری ادویات چوری سکینڈل، ایف آئی اے نے نشتر ہسپتال کے ایک اور گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کاشف رفیق کو ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے ممتاز قریشی نے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

گرفتار کیا ہے ایف آئی اے نے اس سے قبل سرکاری ، پرائیویٹ 6 افراد کو گرفتار کیا ہوا ہے گرفتار ہونیوالوں میں اشتیاق بھٹی، ناصر ڈوگر، عاکف رشید، خواجہ طاہر، اقبال صدیقی اور وقار خاکوانی کے نام شامل ہیں واضح رہے مذکورہ ملزمان سے سرکاری ہسپتالوں کی چوری کی گئی ادویات کا بھاری مقدار کو برآمد کیا گیا ہے جو پشاور فروخت کیلئے بھیجا جا رہا تھا۔
گارڈ گرفتار